: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہندستان اور پاکستان کے مابین کھیلے جانے والا ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ مقابلہ دھرم شالہ کی بجائے کلکتہ میں ہو سکتا ہے۔ پاکستان کے جیو نیوز چینل کے مطابق پاکستان
کی دو رکنی ٹیم نے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد 19 مارچ کو دھرم شالہ میں ہونے والے ہند۔ پاک میچ کے لئے سیکورٹی بندوبست کو ناکافی بتایا جس کے بعد اس مقابلے کا انعقاد کولکتہ میں ہو سکتا ہے۔